دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:26pm عالمی برادری تماشا نہ دیکھے بلکہ اسرائیل کو لگام ڈالے، لبنانی وزیرِاعظم اسرائیل نے کہا تھا زمینی کارروائی محدود ہوگی مگر ایسا نہیں ہے، یو این میں لبنانی نمائندے کا بیان