پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:43am راولپنڈی میں بچہ پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے ہول میں پھنس گیا ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری
عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف