پاکستان شائع 24 اگست 2024 01:11pm ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی عالمی منڈی میں خام مال کی قیمت اور تعمیراتی شعبہ میں طلب میں کمی کے باعث فی ٹن کی قیمت کم ہوئی ہے۔