پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 05:21pm مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر سول جج کے خلاف انکوائری کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:45am الیکشن دھاندلی کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع تک کچھ نہیں ہوسکتا، الیکشن ٹربیونل اگر ہائیکورٹ سے اسٹے ختم ہوگیا تو ہم سماعت جاری رکھیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:30pm عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ہے
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:31pm سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:46pm لاہور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 11:13pm چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا
▶️ پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:25am سائفر کیس میں حکم امتناع ختم، گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم اٹارنی جنرل نے ان کیمرا کارروائی از سر نو دہرانے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 09:33am عام انتخابات میں تاخیرسے متعلق پی ٹی آئی پر تنقید درست لگتی ہے، سینیٹرعلی ظفر ' مجھے نہیں علم تھا کہ حکم امتناع لینے کی کوشش کی جارہی ہے'