پاکستان شائع 23 جنوری 2024 03:59pm خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں ’خطرہ‘ یا ’سازش‘ کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، اسد مجید کا سائفر کیس میں بیان سائفر معاملہ پاکستان امریکا تعلقات کیلئے دھچکا تھا، اسد مجید