لائف اسٹائل شائع 30 ستمبر 2024 11:14pm میوزیم میں رکھا شہاب ثاقب کا ٹکڑا خودبخود ہلنے لگا، عملہ خوفزدہ 2013 میں گرنے والے چیلیا بِنسک شہابِ ثاقب کی زد میں آکر 1500 افراد زخمی ہوئے تھے۔