دنیا شائع 15 دسمبر 2022 12:32am پیرو میں پُر تشدد مظاہرے، ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ سابق صدر کو بغاوت اور سازش کے الزام میں گرفتار کرنے کے خلاف پُر تشدد مظاہروں میں 7 افراد ہلاک