کاروبار اپ ڈیٹ 02 جولائ 2023 08:20am فنانس بل 2023 پر عملدر آمد شروع ، سیمنٹ، مشروبات، گاڑیوں سمیت کئی شعبوں پر سپر ٹیکس نافذ سپرٹیکس کیلئے انکم سلیب 30 کروڑ سے 50 کروڑ کردی گئی