ٹیکنالوجی شائع 21 مارچ 2025 04:50pm اسٹار لنک سروسز جلد پاکستان میں شروع ہونے کا امکان، این او سی جاری کردیا گیا پی ٹی اے آئندہ 2 ہفتوں میں اسٹار لنک کو لائسنس بھی جاری کردے گا، ذرائع