کھیل شائع 06 دسمبر 2024 09:06pm بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کےدوران 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس کیوں بند ہوئیں؟ لائٹس بند ہونے سے میدان میں اندھیرا ہوگیا اور کھیل کو روک دیا گیا