کھیل اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 04:52pm سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا نامعلوم افرد نے سابق کپتان کو گھر کے باہر گولیوں سے نشانہ بنایا، سری لنکن پولیس