پاکستان شائع 19 جولائ 2024 11:27am سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال