کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 06:48pm سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی سری لنکا نے 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں پر بنالیا