کھیل شائع 07 نومبر 2023 02:01pm سری لنکن کرکٹ بورڈ برطرفی کے ایک روز بعد بحال، وزیر کھیل کا فیصلہ کالعدم قرار وزیرکھیل نے ورلڈ کپ میں مایوس کارکردگی پر پُورا بورڈ برطرف کردیا تھا