کھیل اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 01:38pm گال ٹیسٹ کا پہلا روز، شاہین بولرزنے سری لنکن بیٹنگ لائن کی کمرتوڑ دی بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہوم کنڈیشنزمیں سری لنکا آسان حریف نہیں ہے، کوشش ہوگی بہتر پرفارم کریں