دنیا شائع 04 دسمبر 2024 06:05pm دنیا میں سب سے تیرز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ عالمی رینکنگ میں ایک سے پانچ تک متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ڈنمارک اور بلغاریہ ہیں۔