پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:26pm کفایت شعاری پلان : وزیراعظم کا کئی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ پانچ وزارتوں سے ایک ہفتے میں جواب طلب، وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی ڈیٹا مرتب کر رہی ہے۔