پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 09:32am گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی جتنے لوگ میں نے نکالے اُن سے زیادہ کوئی نکال پائے تو جو چورکی سزا وہ میری، اسمبلی میں خطاب