کھیل شائع 07 جون 2024 01:50pm صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد واپسی پر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے تماشائی نے جملہ کسا تو اعظم خان جُزبُز ہوئے اور اُسے خشمگیں نظروں سے دیکھتے ہوئے گزر گئے