پاکستان شائع 29 مئ 2024 01:46pm بلٹ پروف گاڑیوں کی نئی پالیسی نافذ، جرائم پیشہ افراد نہیں لے سکیں گے محکمہ ایکسائز کے تحت رجسٹریشن کی جائے گی، تمام گاڑیوں کا ڈیٹا وزارتِ داخلہ کو فراہم کیا جائے گا