پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 11:02pm 22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 05:36pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی پی ٹی آئی نے آج بھی مسودہ جمع نہیں کرایا، شیری رحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 07:22pm آئینی ترامیم: خصوصی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کی درخواست پر ایک دن کیلئے ملتوی متعدد اراکین شرکت نہ کرسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 06:36pm پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی مزید مشاورت کی پی ٹی آئی کی تجویز مسترد، پی ٹی آئی مجوزہ مسودہ فضل الرحمان کو پیش کرے گی۔
پاکستان شائع 01 جون 2023 05:38pm آڈیو لیکس تحقیقات: ثاقب نثار کے بیٹے کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب پارلیمانی کمیٹی نے نجم ثاقب سمیت 3 افراد کے سمن جاری کردیے