پاکستان شائع 21 جولائ 2023 04:51pm منی لانڈرنگ کیس: چالان بروقت جمع نہ کروانے پر تفتیشی افیسر کو شوکاز نوٹس جاری عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو 26 جولاٸی کو طلب کر لیا