دنیا شائع 12 اگست 2024 11:13pm مور کے گوشت سے ڈش بنانے والے یوٹیوبر کو پولیس نے گرفتار کرلیا لوگوں کی توجہ چاہتا تھا، پرنے کمار کا دعوٰی، مور بھارت کا قومی پرندہ ہے جسے مارنا قابلِ تعذیر ہے۔