▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:03pm اسلام آباد کے اسپتال میں اسپیشل بچوں پر تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔