پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:48am اسپیکر کے پی اسمبلی کا نام پی این آئی فہرست میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 7 روز میں جواب طلب کیا