دنیا شائع 11 ستمبر 2024 06:17pm ’انسانیت کو کبھی مریخ پر بسا نہیں پائیں گے‘، ایلون مسک نے ہار مان لی؟ امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے لانچنگ لائسنس کے اجرا میں تاخیر پر ٹیک ارب پتی بدحواس
دنیا شائع 17 مارچ 2024 12:03pm ایلون مسک کا ادارہ امریکا کیلئے جاسوس سیارچوں کا نظام بنائے گا 2021 کا معاہدہ 1.8 ارب ڈالر کا ہے، ویسے بائیڈن انتظامیہ سے مسک کے تعلقات اچھے نہیں رہے
دنیا شائع 15 مارچ 2024 08:54am اسپیس ایکس نے بڑا اسٹارشپ کامیابی سے لانچ کردیا پروپیلر راکٹ بحرِ ہند میں گرے گا، اسپیس ایکس نے گزشتہ برس بھی کئی بڑے مشن بھیجے۔
دنیا شائع 13 مارچ 2024 10:11am ایلون مسک کے ڈیڑھ ارب ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں کہاں رکھے ہیں، راز کھل گیا اس مہینے بٹ کوائن کی قیمت نئی تاریخی حد کو چھوگئی، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کو بڑا منافع
دنیا شائع 05 مارچ 2024 09:29am ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، اُن کی جگہ کس نے لی؟ ایلون مسک کے پاس اب 197.7 بلین ڈالر کی دولت ہے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:17am موبائل فونز سیلولر ٹاورز کے بغیر کام کرینگے، ایلون مسک نے سیٹلائٹ چھوڑ دیئے فالکن 9 خلائی جہاز نے 2 جنوری کو اسٹار لنک کے چھ سیٹلائٹ لانچ کیے
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 11:23pm امریکی فوج کا خفیہ ایکس 37 بی خلائی جہاز مدار میں جانے کو تیار خلا میں ایکس-37 بی کی سرگرمیاں خلائی برادری میں کشش اور قیاس آرائیوں کا موضوع رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:18pm ناسا کی گشتی گاڑی پرزیورنس نے مریخ پر ایک ہزار دن مکمل کرلیے، کیا کچھ جمع کیا امریکی خلائی ادارے کی گشتی گاڑی نے مریخ کے سرخ سیارے پر تاریخی لینڈنگ کے بعد اہم کامیابی حاصل کی
ٹیکنالوجی شائع 19 نومبر 2023 07:34pm اسپیس ایکس کا اسٹارشپ 8 منٹ میں تباہ، لیکن پھر بھی ایلون مسک خوش کیوں اسپیس ایکس نے اپنا خلائی جہاز اسٹار شپ دوسری مرتبہ تباہ کردیا
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:39pm انسان کے دوبارہ چاند پر جانے کا خواب اسپیس ایکس کے ”اسٹار شپ“ کے ساتھ فضاء میں تباہ ایلون مسک کا اسٹار شپ راکٹ لانچنگ کی اپنی پہلی کوشش میں تقریباً تین منٹ کی پرواز کے بعد ایک زوردار دھماکے سے پھٹ...
ٹیکنالوجی شائع 17 اپريل 2023 07:58pm اسپیس ایکس نے دنیا کے سب سے بڑے راکٹ ”اسٹار شپ“ کی آزمائشی پرواز ملتوی کردی ناسا نے 2025 کے آخر میں خلابازوں کو چاند پر لے جانے کے لیے اسٹار شپ خلائی جہاز کا انتخاب کیا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 22 مارچ 2023 09:19pm اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہوگئی اسٹار لنک کی تیز اور سستی ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز پاکستان کے کونے کونے میں سستی براڈ بینڈ سروسز کی راہ ہموار کر سکتی ہیں۔
ٹیکنالوجی شائع 23 جنوری 2023 05:25pm ٹویٹر میں برطرفیوں کے طوفان کے بعد کتنا عملہ باقی بچا ہے؟ ٹویٹر کے تقریباً 1400 ملازمین ایسے ہیں جو کوئی کام نہیں کر رہے لیکن انہیں ابھی بھی تنخواہ دی جا رہی ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 10 نومبر 2022 07:20pm ایلون کی ایک ای میل سے ٹوئٹر ملازمین کی موجیں ختم ٹوئٹر کا انتظام سنبھالتے ہی ایلون کے سخت احکامات کا سلسلہ جاری
لائف اسٹائل شائع 13 اکتوبر 2022 06:29pm ایلون مسک کا ”جلے ہوئے بالوں کی بو“ والا پرفیوم متعارف ایلون مسک نے اسے "روئے زمین کی بہترین خوشبو" قرار دیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 11 ستمبر 2022 05:47pm پاکستان کے آسمان پر خلائی مخلوق کے جہاز؟ پراسرار ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان میں دکھنے والی یہ روشن ستارہ نما قطار درحقیقت ۔۔۔
Trending شائع 28 جولائ 2022 12:21pm دنیا کے امیر ترین شخص نے کب سے جنسی تعلق قائم نہیں کیا؟ مسک کا کہنا ہے کہ وہ بہت مصروف رہتے ہیں اور فالتو کاموں کے لیے ان کے پاس وقت نہیں۔