دنیا شائع 08 اگست 2024 06:07pm جھوٹا بیانیہ انگلینڈ میں سفید فام انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی کا ذریعہ بنا 3 بچیوں کے قتل کا ذمہ دار مسلم نوجوان کو بتایا گیا، پولیس نے تردید کی مگر کسی نی اُس کی نہ سُنی۔