پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 04:56pm جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل مؤخر کردیا گیا پرائیویٹ ممبر بل پارلیمانی لیڈر کی اجازت کے بغیر نہیں پیش کیا جانا چاہیے وزیر قانون