دنیا شائع 09 اکتوبر 2024 06:34pm شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ مکمل ختم کرنے کا اعلان جنوبی کوریا میں جنگی مشقوں کے انعقاد پر شمالی کوریا کی حکومت کی طرف سے شدید ردِعمل