دنیا شائع 16 مئ 2024 05:28pm انسان کی پیدا کردہ پیچیدگیوں نے جنوبی ایشیا کو انتہائی گرمی سے دوچار کردیا اپریل میں ریکارڈ گرمی پڑی، درجنوں ممالک میں ڈیڑھ ارب افراد شدید مشکلات جھیلنے پر مجبور ہوئے، ماہرین