پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:54pm کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی