لائف اسٹائل شائع 05 دسمبر 2023 12:15pm لڑکیاں مالی استحکام چاہتی ہیں تو انہیں 45 سال کے شخص سے شادی کرنی چاہئیے، صبا فیصل 'بیٹے پورا خاندان لیکر چلتے ہیں، دعا کرنی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ بیٹوں کے نصیب بھی اچھے کرے'