پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 12:04pm کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مر گئی ہتھنی سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا، سفاری پارک ذرائع
’شہدا کی قربانیاں ایک مقدس امانت اور پائیدار قومی فخر کا ذریعہ ہیں،‘ صدر کی افسران اور جوانوں سے گفتگو