لائف اسٹائل شائع 07 جولائ 2024 08:51am شتروگھن سنہا اپنی فیملی کی کردار کُشی پر پھٹ پڑے سوناکشی کی شادی میں لُو سنہا کے شریک نہ ہونے پر تنقید بلا جواز ہے، سینیر اداکار کا انٹرویو