پاکستان شائع 23 نومبر 2024 03:20pm پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹے پر بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے، مراسلہ