پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:12pm رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا