پاکستان شائع 10 اگست 2022 06:01pm ہاسٹل کے واش روم سے غیر ملکی ڈاکٹر کی لاش برآمد صومالیہ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ ڈاکٹر کی شناخت عبدالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔