▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 03:33pm پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 2پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گزشتہ رات فلائنگ مشن کے دوران گرکر تباہ ہوا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 09:54am شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوئے۔