پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 12:36pm سولر کے استعمال اور مہنگی قیمتوں سے بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی، بھاری بل بھرنا ہوں گے سرکاری بجلی استعمال نہ ہونے پر کیسپیٹی چارجز کا بوجھ مزید بڑھے گا
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 11:13pm سولر استعمال کرنے والوں کے ہاتھوں بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ پڑگیا گرڈ کی بجلی کی طلب گھٹنے سے پیدا ہونے والا خسارہ عام صارفین پر منتقل کیا جارہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 05:01am نیٹ میٹرنگ: آئی پی پیز کے بجائے پاکستانی عوام پر دباؤ ڈالنے کی حکومتی پالیسی ملک میں رہائشی اور کمرشل دونوں ملا کر میں سولر انسٹالیشن سے 2 ہزار میگاواٹ حاصل ہوتا ہے
پاکستان شائع 25 مئ 2024 07:03pm پنجاب میں سولر فیکٹریاں لگانے کی تیاری اسوقت پنجاب میں سولر انجری میں سرمایہ کاری کا بہترین وقت ہے، صوبائی وزیر صنعت
دنیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 10:56am جرمنی میں بھی سولر پینل بجلی کمپنیوں کے لیے درد سر بن گئے، قیمتیں منفی میں چلی گئیں طلب سے زیادہ سولر پاور کے پیدا ہونے سے گرڈ کی بجلی بنانے والے اداروں کو رسد میں غیر معمولی اضافے کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:38am وزیراعظم کا 300 یونٹ تک بجلی کے استعمال پرفیول ایڈجسمنٹ چارجز ختم کرنےکا اعلان سولر پاور بلانٹ کی جلد تعمیر اور متعلقہ اداروں کو منصوبے پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت