دنیا شائع 06 فروری 2024 02:17pm سورج میں دھماکا، 14 لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی لہر سے آسٹریلیا میں ریڈیائی خلل دھماکے سے پلازما کی بڑی لہر بھی پیدا ہوئی، کرہ ارض کی اوپری تہیں شدید متاثر ہوئیں۔