دنیا شائع 17 اکتوبر 2024 08:42am سعودی عرب میں نسوار کے کارخانے پر چھاپہ، 217 کلو نسوار ضبط پکڑے جانی والی نسوار بازار میں سپلائی کرنے کے لیے تیار تھی, رپورٹ