پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:32am گلگت: گھر سے ڈھائی ماہ کا برفانی چیتے کا بچہ برآمد چیتے کا بچہ وادی یاسین کے علاقے ناز برنالہ سے اٹھایا گیا تھا، وائلڈ لائف حکام