پاکستان شائع 16 نومبر 2024 12:07am اسموگ کے باعث پنجاب کے 50 فیصد سرکاری ملازمین کیلئے ورک فرام ہوم نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سرکاری میٹنگ بھی آن لائن ہوں گی، معمولاتِ زندگی بُری طرح متاثر