پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:35am لاہور میں سموگ کے خاتمے کیلئے ’سموگ کلیننگ ٹاور‘ نصب این یو ایس ٹی کا سموگ کلیننگ ٹاور فضائی آلودگی کے خلاف ایک انقلابی اقدام ہے، ماہرین