پاکستان شائع 04 مئ 2024 12:03pm یومیہ سفر آسان بنانے کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام مسافر اب اسمارٹ کارڈ کے ذریعے بھی کرایا ادا کرسکیں گے، تقریب کے مہمانِ خصوسی وزیر اعلٰی ہونگے، شرجیل میمن
دہشتگرد اغیار کے ایجنٹ ہیں، ان کے عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے، وزیراعظم کا کوئٹہ گرینڈ جرگے سے خطاب