پاکستان شائع 28 اگست 2024 05:14pm ملک میں انٹرنیٹ کب تک سست رہے گا؟ پی ٹی اے نے بتا دیا سب میرین کیبل اے اے ای ون کی مرمت سے انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری آئے گی، پی ٹی اے
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:23pm ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:28am لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 22 اگست 2024 05:29pm ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام سنیٹر افنان اللہ کی وی پی این بند نہ کرنےکی بات پراجلاس میں قہقے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 07:40pm قائمہ کمیٹی اجلاس: عمر ایوب کی چیئرمین پی ٹی اے اور ن لیگی رکن سے تلخ کلامی، فائر وال کون چلا رہا ہے؟ جواب مل گیا پی ٹی اے نے سب میرین کیبل میں خرابی کو سست انٹرنیٹ کی وجہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:52pm بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:04pm انٹرنیٹ سست: پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس حکومت کو بھی پتہ نہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ تو کہہ رہی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے سست ہوا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 11:38am فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ میں خلل: پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی کو نوٹس جاری ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:47am فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 05:14pm انٹرنیٹ سست ہونے سے کم ازکم 500 ملین کا نقصان ہوا، ای کامرس فورمز ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، ن لیگی سینیٹر کا انکشاف ہمیں انٹرنیٹ سروس سے متعلق کوئی شکایت ہی نہیں ملی، پی ٹی اے حکام
پاکستان شائع 15 اگست 2024 11:28am فائیوور کے پاکستانی فری لانسر کو ’عدم دستیاب‘ کرنے کی حقیقت کیا ہے؟ فائیور کے آفیشل کمیونٹی گروپس پر اس مسئلے سے متعلق کوئی حالیہ اطلاعات یا اپ ڈیٹس پوسٹ نہیں کی گئی ہیں
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:48am سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز کال سینٹرز، ای کامرس، آن لائن ورکنگ کلاس اور الیکٹرانک سے متعلقہ کاروبار کرنے والوں کے لیے یہ صورتحال تباہ کن ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا