▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 08:15pm حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات جاری، دھرنے کا مقام متعین دھرنا پوائنٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد حکومت مظاہرین کی راہ میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرے گی
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ