پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 10:53pm سندھی کلچر ڈے پر شہر شہر ریلیاں، گیتوں پر والہانہ رقص ایک دوسرے کو اجرک ٹوپی پہنائی، شرکا نے سندھی گیتوں پر جھوم اٹھے