پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 03:10pm سندھ میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 02:06pm پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل، مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں آج داخل ہوں گی کراچی میں برسوں بارش کی پیشگوئی، تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، دین، لاڑکانہ، قمبرشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 02:31pm کراچی میں مسجد کی چھت پر گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:49am جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:44am عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:54pm سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آصف زرداری وزیرداخلہ سندھ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:22pm پیپلزپارٹی نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی کاعندیہ دیدیا ایم کیو ایم گھٹیا سیاست بند کرے ہمیں حب الوطنی کی باتیں سکھانے والوں شرم کرو، وزیر بلدیات سندھ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 11:22am کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:26pm سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار عدالت کا سندھ حکومت کو قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 29 جون 2024 01:26pm سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم محافظ سمیت قتل حاجی خدا بخش اور ان کے گارڈ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ زرعی فارم کا دورہ کررہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:59pm سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا 12 سال سے کم عمر،بزرگ اورصحافیوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 12:00pm کراچی میں بارش کے باوجود حبس نہ چھٹ سکا شہرمیں بادلوں کی آنکھ مچولی پارہ آج زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری تک جانےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 04:52pm کندھ کوٹ: غوثپور سے 3 ہندوبیوپاری سمیت 5 افراد اغوا بیوپاری کی شناخت نتیش کمار، ستیش کمار اور سنجے کمار کے نام سے ہوئی جبکہ دو دیگر افراد کی شناخت نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:23am سندھ حکومت کا ایل این جی اور ایل پی جی کی دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم محکمہ داخلہ نے سندھ بھر کے ڈی سیز کو مراسلے بھجوا دیے
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:03am حیدرآباد میں ٹرک بریک فیل ہونے پر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد جاں بحق بجری سے بھرا تیز رفتار ٹرک پہلے چنگچی اور پھر موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا
پاکستان شائع 23 جون 2024 04:29pm سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، صدر مملکت صدارت کریں گے اجلاس میں امن و امان سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:51am حیدرآباد میں تشدد کا شکار گدھا کراچی میں دم توڑ گیا گدھے کے انتقال کی خبر کی تصدیق شیلٹر ہوم انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:08pm جناح ہسپتال کی سینٹرل فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر غیر فعال، جان بچانے والی دوائیں خراب ہونے لگی فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر 15 دن سے خراب ہے، گرمی کی شدت سے دواؤں کے بگڑنے کا خطرہ بڑھ گیا
▶️ ویڈیوز شائع 22 جون 2024 09:43am ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے بدین کے نواحی شہر پنگریو میں قائم بیس بستروں کی اسپتال میں ڈاکٹروں...
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:32pm شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردیں
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:04am سکھر بیراج: گیٹ نمبر47 مرمتی کام کے دوران گر گیا، ایمرجنسی نافذ گیٹ نمبر44 ٹیڑھا ہوگیا، گیٹ نمبر 47 کے ستونوں کو بھی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:48am ٹھٹھہ میں میں کرنٹ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق بجلی کے بورڈ میں پنکھے کا تار لگانے کے دوران خاتون کو کرنٹ لگا
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 20 جون 2024 09:06am کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 19 جون 2024 01:32pm سندھ اور بلوچستان کے 5 اضلاع کے 6 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ تھم نہ سکا
پاکستان شائع 18 جون 2024 05:37pm خیرپور: رشتہ کا تنازع ، کھلونا خریدنے آئی 5 سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل ایک ہی گھر میں تین لاشیں پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا
پاکستان شائع 18 جون 2024 08:42am مٹیاری میں عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، سیاسی بحث پر فائرنگ سے ایس ایس پی افسر چچا سمیت قتل ملزم فاروق کاکا نے فائرنگ کرکے چچا اور بھتیجے کو قتل کیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:59pm مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان شائع 16 جون 2024 10:46am خیرپور میں کراچی سے سکھر جانے والی بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع