پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:41pm اندرون سندھ موسلا دھاربارشوں اور سیلاب سے تباہی مٹھی کے متاثرہ خاندانوں نے تھرپارکراور حیدرآباد کا رخ کرلیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 09:13am ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری، پانی گھروں میں داخل، کئی بند ٹوٹ گئے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:54am بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل، باغات، فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 01:46pm سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم بھر گیا، اسپیل ویز سے پانی کا اخراج شروع راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 752 فٹ تک پہنچ گئی، ڈیم کے اسپیل ویز کھولنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:00am کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 11:16pm خیرپور میں آسمانی بجلی گرنے سے 40 نایاب بکریاں ہلاک آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاؤں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:37am کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے پہلے اسکولز کی بندش کا اعلان اور پھر نئی ایڈوائزی کو جواز بنا کر نوٹیفکیشن واپس لے لیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:16pm 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:50am گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:40am آج کہاں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے 28 مئی کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:53pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں زبردست بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی تاریخیں بتا دیں